پنجاب حکومت عدالت کے عبوری حکم پر چل رہی ہے، وزیراعلیٰ ایوان کا اعتماد کا اعتماد کھو چکے ہیں، آئین کی نفی اور خلاف ورزی جمہوریت کے لیے خطرناک ہے۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمان سے ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات